تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

شدید مذاقیہ اوہ جی !!

معاشی استحکام کا وعدہ پورا ہوا
69291526_10156799913284527_4747350836873527296_n.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
شدید مذاقیہ اوہ جی !!
مذاق تو پچھلی حکومت نے کیا تھا عوام کے ساتھ۔
بے لگام درآمداد کے ذریعہ یہ تاثر دیا کہ معیشت پتا نہیں کتنی اچھی ہو گئی ہے۔
اور اس ڈالر سبسڈی کے بدلہ زرمبادلہ کے ذخائر خالی کر کے گئے۔
3-1532027175.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
بڑھتے گردشی قرضے کاروباری سرگرمیوں، صنعتی پھیلائو، توانائی کے شعبہ میں سرمایہ کاری اور ملک کی بہتر ہوتی عالمی درجہ بندی کیلئے بڑا خطرہ ہوتے ہے
مال سال 20-2019 کے پہلے دو سال کے اعداد وشمار گراف میں درج ذیل ہیں
سال 2020 کے آخیر تک پاکستان گردشی قرضوں سے نجات پا لے گا
71079303_10156860966264527_8546433999289974784_n.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
"بیرون ملک قرض/سود ادائیگی"
موجودہ حکومت نے %54 زیادہ قرض ادائیگی اور %61کم زرمبادلہ ذخائر استعمال کرنے کے باوجود حکومتی قرضے میں اضافہ نون لیگ آخری سال کے نصف سے بھی کم ہے
70699657_10156860931994527_6008712453158862848_n.jpg
 
Top