مبارکباد تجمل حسین بھائی کو اردو محفل پر ایک ہزار پیغامات مبارک ہوں

تجمل حسین

محفلین
آئیس کریم لینی آپ نے، دلانی جناب تجمل حسین صاحب نے۔۔۔ سستے میں بهلا، میں کیسے چهوٹ رہا:doh:
لیکن بھلا میں آئس کریم کیسے مہیا کرسکتا ہوں:eyerolling:
کیونکہ میں نے تو کہا تھا کہ
جو آپ نے مانگا، میری پہنچ میں ہوا اور آن لائن آپ کو مل سکے۔ :)
 
شزہ مغل

محفلین
آئیس کریم لینی آپ نے، دلانی جناب تجمل حسین صاحب نے۔۔۔ سستے میں بهلا، میں کیسے چهوٹ رہا:doh:
خیر۔۔۔اچها
:roll:
اس لیے کیونکہ میں نے تو چب سے تحفہ مانگا ہے 1000 مراسلے مکمل ہونے پر۔
صرف تجمل حسین بھیا ہی اچھے ہیں اس لیے مجھے تحفہ دینے کی حامی بھر لی۔ آپ نے تو ایسے پیچھا چھڑوایا کہ جیسے میں نے آپ کی آدھی جائداد مانگ لی ہو
 
آپ آدھی جائیداد مانگ لیں، وہ زیادہ سستے میں جائے گی:LOL:
قسمے:sneaky:
 
Top