گیارہویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ یاز دہم

ابن سعید نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 30, 2016

  1. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,145
    آج اردو ویب کے قیام کو گیارہ برس مکمل ہوئے۔ سابقہ دستور کے مطابق کل بتاریخ یکم جولائی کو محفل کی گیارہویں سالگرہ کے جشن کا آغاز ہوگا اور پورے ماہ جاری رہے گا۔ محفلین کو دعوت دی جاتی ہے کہ گیارہویں سالگرہ کے حوالے سے اپنے منصوبوں اور تجاویز سے نوازیں تاکہ لائحہ عمل مرتب کیا جا سکے اور مختلف ٹیمیں بنائی جا سکیں۔ واضح رہے کہ کوئی تجویز فقط اس لیے دبا کر نہ رکھیں کہ آپ کے خیال میں وہ کوئی بہت اہم یا قابل ذکر تجویز نہیں۔ نیز یہ کہ تجاویز سے نوازنے کے ساتھ ساتھ پیشوائی کے لیے آگے آنے میں یہ سوچ کر نہ ہچکچائیں کہ آپ نئے یا غیر معروف محفلین ہیں۔ :) :) :)
     
    • زبردست زبردست × 16
    • پسندیدہ پسندیدہ × 12
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,989
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    سب سے پہلے تو سالہائے گزشتہ کی طرح ایک آن لائن مشاعرہ منعقد کیا جاسکتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • زبردست زبردست × 2
    • متفق متفق × 2
  3. افضل حسین

    افضل حسین محفلین

    مراسلے:
    1,207
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    لذت کام و دہن کا انتظام کیا جائے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  4. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    یعنی ہماری سالانہ چھٹی کے دن آ گئے :rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  5. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,216
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    ایسا کرتے ہیں سالگرہ کے موقعے پر دونوں پھر سے لائبریری کا حصہ بن جاتے ہیں:ROFLMAO:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  6. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    بھیا آواز نہیں آ رہی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  7. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,216
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    ظلم! محفل پر:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    ویسے آئی ہیو بین تھنکنگ آباوٹ اٹ
     
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,145
    کچھ لوگوں کو پٹائی کا بھی خوف نہیں؟ :) :) :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  10. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    پٹائی سے ڈرنے والے ہوتے لوگ تو یہاں ہوتے کیا :rollingonthefloor:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  11. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,145
    یہاں پٹائی کا بھلا کیا خوف، وہ تو ہمارا اشارہ شہزادے سرکار کی جانب تھا۔ :) :) :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  12. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    ان سے کون ڈرتا ہے بھلا :rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,145
    یہ الگ بات ہے کہ یہ مراسلہ لکھنے کے لیے کمرے کے کونے میں جانا پڑا اور ارسال کرنے سے قبل تین دفعہ پیچھے مڑ کر دیکھا، مبادا کسی کو بھنک نہ لگ جائے! :) :) :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  14. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,216
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    محفل پر ظلم کے بارے میں:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  15. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    یس بھیا :rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,216
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    پھر ان کا کیا ہوگا۔
    جن کی "معشوقہ" ہے محفل:ROFLMAO::ROFLMAO:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  17. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    وہ ان کو پتا ہونا۔۔ سانوں کی :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  18. گلزار خان

    گلزار خان محفلین

    مراسلے:
    806
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    اردو محفل میں بہت کچھ سیکھنےاور جاننے کا مواقع ملا اردو محفل کے سبھی انتطامیہ ناظم اور تمام محفلین کو میری طرف سے جشن سالگرہ بہت بہت مبارک ہو :):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    ماشاء اللہ
    عید پر بوریت نہیں ہو گی اس بار ۔
    کچھ سوچتا ہوں کیسے مناؤں سالگرہ ۔
    اردو محفل سدا آبادرہے ۔ آمین
    بہت دعائیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  20. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    نایاب بھیا آپ بس میرے لیے دعائیں کرتے رہا کریں۔۔ ٹائم کا پتا ہی نہیں چلنا :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر