تشکرزبردست مریم۔ بہت پُختگی ہے آپ کے قلم میں۔ بہت داد قبول کریں۔
میں تو کہہ دوں مگر کہنے والے شاید اسے ناول نہ کہیں۔۔۔۔۔۔ کیونکہ ناول تو بہت اچھے ہوتے ہیں نا۔۔۔۔۔ مگر یہ ناقص ہے۔۔۔۔۔۔ دو یا تین اقساط میں مکمل ہو جائے گی۔۔۔۔۔ کُل ذات کہانی۔۔۔۔۔۔عنوان سے کوئی مزاحیہ تحریر لگتی ہے۔ اور یہ کیا ناول ہے؟ کیا ہے؟
ناولٹہووووں ں ں ں۔۔۔۔یہ ایک سچی کہانی ہے جو افسانوی انداز سے لکھی جا رہی ہے یا ناولٹ انداز ہے۔۔۔
اس کا مطلب ہے ، عنوان بدلنا پڑے گا۔۔۔۔ ہممم۔۔ سب کہہ رہے ہیںعنوان سے میں نے بھی یہی سمجھا شاید مزاحیہ تحریر ہو گی ، لیکن یہ تو دکھ بھری کہانی نکلی
سراپا سپاس گزار ہوں بہنا!منفرد انداز ہے لکھنے کاشاعری و نثر کا امتزاج ۔۔ بہت خوب
عنوان سے تو خونخوار کا تصور آ رہا تھا یا کوئی دل جلی تحریراس کا مطلب ہے ، عنوان بدلنا پڑے گا۔۔۔۔ ہممم۔۔ سب کہہ رہے ہیں
عنوان اپنی جگہ آپ نے درست سوچا ہے، کہانی سے لگا کھاتا ہے مطابقت رکھتا ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ "قیمہ" اور "کباب" اپنے کلاسیکی معانی کھو چکے ہیں جو آپ کے پیش نظر ہیں، جدید مزاحیہ شاعری میں یہ اتنے استعمال ہوئے ہیں کہ کلاسیکی استعمال متروک ہی ہو گیا ہے۔ فیڈ بیک تو آپ کو مل ہی گیا ہے عنوان پر۔اس کا مطلب ہے ، عنوان بدلنا پڑے گا۔۔۔۔ ہممم۔۔ سب کہہ رہے ہیں
بدلنا کوئی ضروری تو نہیں۔اس کا مطلب ہے ، عنوان بدلنا پڑے گا۔۔۔۔ ہممم۔۔ سب کہہ رہے ہیں
ایک تو ادبی لوگ اتنی ثقیل اردو بولتے ۔۔سراپا سپاس گزار ہوں بہنا!
سراپا سپاس گزار ہوں بھائی !بہت بہترین اور شاندار آغاز۔
لیکن یہ کسی طور بھی آغاز نہیں لگ رہا۔
قلم کی روانی اور الفاظ پر گرفت بتاتی ہے کہ نو آموز نہیں ہیں آپ۔ تحریر کا انداز بتاتا ہے کہ بہت زیادہ سوچنے کی عادی ہیں۔
جانے کیوں کچھ کلک ہو رہا ہے۔ یاد کرنے کی بہت کوشش کر رہا ہوں، شاید اسلوب جانا پہچانا ہے۔ یا کسی سے مماثل ہے۔
خیر اگے کا پڑھ کر ہی اندازہ ہوگا۔
مزید کا شدت سے انتطار رہے گا۔
شکریہ محترم! تجزیہ ، معلومات اور اہمیت دینے کے لئےعنوان اپنی جگہ آپ نے درست سوچا ہے، کہانی سے لگا کھاتا ہے مطابقت رکھتا ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ "قیمہ" اور "کباب" اپنے کلاسیکی معانی کھو چکے ہیں جو آپ کے پیش نظر ہیں، جدید مزاحیہ شاعری میں یہ اتنے استعمال ہوئے ہیں کہ کلاسیکی استعمال متروک ہی ہو گیا ہے۔ فیڈ بیک تو آپ کو مل ہی گیا ہے عنوان پر۔
نہیں ایسا تو نہیں ہے کہ قاری اگنور کرے، جسے پسند نہیں آئے گا وہ قسطوں میں بھی نہیں پڑھے گا۔سراپا سپاس گزار ہوں بھائی !
اگلی قسط تیار ہے مگر قاری اتنا لمبا ایک ساتھ پڑھنے کی بجائے اگنور نہ کر دیں اس لئے وقفہ دِیا۔۔۔۔