تبصرہ - غیر اللہ سے مدد مانگنا

شمشاد

لائبریرین
جزاک اللہ خیر فہد بھائی۔

غیر اللہ سے مدد مانگنے کے موضوع پر ایک جامع تحریر۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ہمیں سوائے اپنے کسی کا محتاج نہ بنائے۔ اور وہی ہمارا حامی و ناصر ہو۔
 
Top