چھٹی سالگرہ تبصرہ: اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

مقدس نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 22, 2011

  1. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,142
    ہاں اس دفعہ پچھلی بار کی کسر پوری ہو گئی۔۔۔ سو کر اٹھے تو پیٹ میں مروڑ پیدا کرنے کا سامان موجود پایا۔ :) :) :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  2. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,142
    ہا ہا ہا ہا۔۔۔ آخری پیراگراف نے بے حال کر دیا۔ :) :) :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    ظفری بھیااااااااا
    دیٹ از جسٹ اوسم :rollingonthefloor:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    مورکھ کے دُکھ درد بھی شئیر کر ہی دو!!!!!!!:laughing::applause::rollingonthefloor:

    لاجواب ظفری بھیا!!!!:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    ظفری بھائی آپ کی تحریر پڑھ کے بے ساختہ لبوں پرمسکراہٹ آگئی
    ایسا کہنا بالکل غلط ہوگا۔۔۔

    ٹھیک تو یہ کہ بے ساختہ ہمارے قہقے ابل پڑے:ROFLMAO:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر