تبصر؁ تجاویز انتخاب : مخدوم محی الدین

رضوان

محفلین
پھول کے ہار ، پھول کے گجرے
شام پھولوں کی ، رات پھولوں کی

آپ کا ساتھ ، ساتھ پھولوں کا
آپ کی بات ، بات پھولوں کی


واہ صاحب مخدوم کے کلام کی کیا بات ہے پھر ایک حیدرآبادی کے قلم سے ۔بہت خوب
 
Top