مبارکباد تبریک به حسان خان

ہمیں تو ایسا لگا کہ عدنان بھائی نے یہ مراسلہ ہادیہ سے 'تحریر' کروایا ہے۔ :)

واہ ! (y)
مجھے بھی ایسا ہی لگا کیونکہ یہ تتلیاں اور پھول بوٹے تو لڑکیاں ہی بناتی ہیں۔۔
آج کل خصوصی طور پر ملبوسات کے انتخاب میں یہ خیال رکھا جاتا ہے کہ دور جدید کے تمام لوازمات ملبوسات میں موجود ہوں ، دیدہ زیب اور آرائش و زیبائش سے آراستہ ملبوسات زیب تن کر کے جب دعوتوں اور عام مقامات پر جایا جاتا ہے تو نگائیں خود بخود مرکوز ہوجاتی ہیں ۔خود کو تماشہ بنانے کا مرکز خیال خود بخود پورا ہو جاتا ہے ۔بس چند روپے اخراجات کی مد میں ہی تو آتے ہیں ۔ آخر پیسہ کس لیے ہے ، لوگوں کو پتا کیسے چلےگا کہ ہم پڑھی لکھی مارڈن و مالدار فیملی سے تعلق رکھتے ہیں ۔
جب انسان کی نظروں کے سامنے بے ہوش کردینے ولے مناظر آتے ہیں تو پھر بندہ بھی بھرپور لطف اٹھاتا ہے پھر اس پر یہ شکوہ کہ گھور کے تو ایسے دیکھتے ہیں جیسے کھا جائیں گے ۔
آخر اتنے اچھوتے نت نئے فیشن کرنے کی ضرورت ہی کیا ہے، ان خانہ خرافات میں رکھا کیا ہے۔ بےجا نمود و نمائش نے ماحول کی پاکیزگی اور حیاء کو تارتار کر دیا ہے۔ اللہ کریم ہماری ظاہری اور اندرونی اصلاح فرمائیں ۔آمین

ہمیں تو ایسا لگا کہ عدنان بھائی نے یہ مراسلہ ہادیہ سے 'تحریر' کروایا ہے۔ :)

واہ ! (y)
امجھے بھی ایسا ہی لگا کیونکہ یہ تتلیاں اور پھول بوٹے تو لڑکیاں ہی بناتی ہیں۔۔
 
Top