محلۂ کوچہ باغ و محلۂ چوخورلار
عکاس: آیدین تبریزی
تاریخ: ۱۲ مِهر ۱۳۹۵هش/۳ اکتوبر ۲۰۱۶ء ماخذ یاد دہانی: ان تصاویر میں لکھی ہوئی تو فارسی نظر آ رہی ہے، لیکن تبریز سمیت کُل آذربائجان میں نوحے عموماً و بیشتر ترکی زبان میں پڑھے جاتے ہیں جو آذربائجانی تُرکوں کی مادری زبان ہے۔