"تبدیلی" کی سوچ یا نظام کی تبدیلی ؟

الف نظامی

لائبریرین
197778_10151625355624090_1267741664_n.jpg


392994_10151625353699090_2080802786_n.jpg



255570_10151623377899090_194441669_n.jpg
 

الف نظامی

لائبریرین
جماعت اسلامی نے کراچی اور حیدر آباد میں انتخابات کا بائیکاٹ کر دیا ، کل یوم سوگ کا اعلان
متحدہ نے گن پوائنٹ پر پولنگ سٹیشنوں پر قبضے کیے اور ٹھپے لگائے ، انتخابی عمل کو یرغمال بنا کر شہریوں کو حق رائے دہی سے محروم کر دیا گیا۔ منور حسن ، حسین محنتی ، نعمت اللہ ، شاہ اویس نورانی اور دیگر کی پریس کانفرنس
الیکشن کمیشن کے دعووں کی قلعی کھل گئی۔
946565_651050681588199_1424679756_n.jpg
 

نایاب

لائبریرین
سچ کہا تھا قادری صاحب نے ۔۔۔
اور قادری صاحب کی صدا آج لاہور ڈیفنس اور کراچی تین تلوار کے دھرنوں کی صورت پھر گونج رہی ہے ۔
پی ٹی آئی کے نوجوان اپنے ووٹ کے استحقاق کے لیئے ڈیفنس لاہور میں دھرنا دیئے ہوئے ہیں ۔
تحریر اسکوائر کا لفظ اک بار پھر گونجنے لگا ہے ۔
اک نیا منظر نامہ تشکیل پا رہا ہے ۔ اللہ ہی خیر کرے ۔۔۔۔۔۔۔
 

باباجی

محفلین
آپ میں سے جو لوگ میرے پاس فیس بک پر ایڈ ہیں وہ میرا اسٹیٹس دیکھیں
میں نے یہی لکھا ہے کہ تھوڑے ہی عرصے کی بات ہے لوگ قادری صاحب کی باتیں کریں گے اورپچھتائیں گے کہ ان کی باتیں ٹھیک تھی
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
لوگو اپنے گھر بچاؤ اور اپنی بہن بیٹیوں کی عزت بچاؤ کیونکہ
قبضہ گروپ اور جان و مال و عزت کے لٹیروں کو آپ نے جتوادیا ہے (y)
 
آپ میں سے جو لوگ میرے پاس فیس بک پر ایڈ ہیں وہ میرا اسٹیٹس دیکھیں
میں نے یہی لکھا ہے کہ تھوڑے ہی عرصے کی بات ہے لوگ قادری صاحب کی باتیں کریں گے اورپچھتائیں گے کہ ان کی باتیں ٹھیک تھی
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
لوگو اپنے گھر بچاؤ اور اپنی بہن بیٹیوں کی عزت بچاؤ کیونکہ
قبضہ گروپ اور جان و مال و عزت کے لٹیروں کو آپ نے جتوادیا ہے (y)
اوہ شاہ جی ایہہ لوک اسی قابل نیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ سانیں تے فیر وی اپنے شہر تے کسی حد تک کے پی کے ایچ عمران خان نوں کامیاب کروا دیتا اے ۔۔۔۔۔ باقی مرضی سوہنے رب دی ۔۔۔۔۔ اللہ دا فضل اے ساڈے شہر پشاور دے اوتے تلے قومی تے صوبائی اسمبلی دیاں سیٹا ں تحریک انصاف نے جیتیاں نییں ۔۔۔۔۔۔ اسی اتنا ہی کرسدکدے ساں یعنی ساڈی دعاواں ایچ اتنا ہی اثر سی۔
 

باباجی

محفلین
اوہ شاہ جی ایہہ لوک اسی قابل نیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ سانیں تے فیر وی اپنے شہر تے کسی حد تک کے پی کے ایچ عمران خان نوں کامیاب کروا دیتا اے ۔۔۔ ۔۔ باقی مرضی سوہنے رب دی ۔۔۔ ۔۔ اللہ دا فضل اے ساڈے شہر پشاور دے اوتے تلے قومی تے صوبائی اسمبلی دیاں سیٹا ں تحریک انصاف نے جیتیاں نییں ۔۔۔ ۔۔۔ اسی اتنا ہی کرسدکدے ساں یعنی ساڈی دعاواں ایچ اتنا ہی اثر سی۔
آپ یقین کریں روحانی بابا
مجھے بہت خوشی ہوئی کہ آپ لوگوں نے
جتنا جلسے میں سپورٹ دکھائی حقیقت میں بھی ایسا ہی کیا
زبردست
 
ووٹ ایک امانت ہے اور ایک ذمہ داری۔ اگر ہم ووٹ دینے کے لیے گھروں سے باہر نہیں نکلتے اور اپنی ذمہ داری کو خود ادا نہیں کرتے تو پھر غلط لوگوں کے مسلط ہوجانے کا گلہ کس کام کا۔ یہ سب خود ہمارا کیا دھرا ہے کہ اچھے لوگ گھروں میں بیٹھے رہتے ہیں اور طالع آزما اقتدار کے ایوانوں میں پہنچ جاتے ہیں۔ اس لیے عوام کو سمجھنا چاہیے کہ ان کو اپنے مستقبل کو محفوظ بنانے اور اپنے دین و ایمان، نظریاتی شناخت، آزادی اور خودمختاری کے تحفظ اور سماجی اور معاشی انصاف کے حصول کے لیے جدوجہد کرنا ہوگی اور انتخابات میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ اس کے بغیر تبدیلی ممکن نہیں۔ تبدیلی کے لیے پہلا قدم خود اپنے کو تبدیل کرنا اور اپنی ذمہ داریوں کو دیانت داری سے ادا کرنا ہے۔
اس وقت ملک جن نازک حالات سے دوچار ہے، ان میں ضرورت ہے کہ اہلِ خیر زیادہ سے زیادہ متحد ہوں۔ اچھے، دیانت دار لوگوں، گروہوں اور جماعتوں کے درمیان تعاون ہو اور اچھے لوگ اپنی قوتوں کو بٹ جانے سے روکیں۔ اس کے لیے اتحاد ہی واحد راستہ نہیں۔ تعاون اور اشتراک کے ہزار طریقے ہیں۔ تعاونِ باہمی کا کوئی بھی راستہ اختیار کریں تاکہ قوم کے بہترین عناصر ایک دوسرے کا سہارا بن کر مفاد پرستوں کے منصوبوں کو خاک میں ملا سکیں۔ آنے والے چند مہینے بڑے فیصلہ کن ہیں اور فیصلے کا انحصار ہماری اپنی سعی و کاوش اور جدوجہد پر ہوگا۔ منزل اور اہداف کا ٹھیک ٹھیک تعین کیجیے اور پھر ان کے حصول کے لیے ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر سرگرم ہوجایئے۔ تبدیلی اور اصلاح کا بس یہی راستہ ہے کہ ’’جو بڑھ کر خود اُٹھا لے ہاتھ میں، مینااسی کا ہے‘‘۔ آپ یہ راستہ اختیار کریں، پھر اللہ کی مدد بھی آپ کے ساتھ ہوگی کہ اس کا وعدہ ہے:
وَ الَّذِیْنَ جَاھَدُوْا فِیْنَا لَنَھْدِیَنَّھُمْ سُبُلَنَا ط (العنکبوت ۲۹:۶۹)،جو لوگ ہمارے راستے میں جدوجہد کرتے ہیں ہم انھیں اپنے راستوں کی طرف ضرور ہدایت دیں گے۔
 
Top