تبدیلی نام

عظیم اللہ قریشی نے 'تجاویز، آراء و مسائل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 23, 2019

  1. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,433
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جی آیاں نوں جی۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,817
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    انفرادیت کی شرط کا علم نہیں تھا۔ سرِ دست تو یہ منتظم یا خادم کو ہی حاصل ہے۔
    اگر آپ انفرادیتِ کلی کے خواہاں ہیں تو "مالک" یا "مالکین" چلا کر دیکھیں!
    :)
     
  3. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,474
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    خوش آمدید :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    1,974
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مقتدر حلقوں کے بارے میں کافی سراغ لگانے کی کوشش کی لیکن کچھ معلوم ہو نہیں سکا۔ کیونکہ جن جن پر شک گیا ان کی دس منٹ بعد کافی خوبصورت عزت افزائی ہوتے دیکھی :)
     
  5. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    1,974
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    چوہدری بھائی، یہ آپ کا ترجمہ ہے :noxxx: آپ ہی عنایت کریں نا :angel:1
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,433
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کر ہی تو دیا تھا۔ :bomb:
    :tongueout:
     
  7. مزمل اختر

    مزمل اختر محفلین

    مراسلے:
    107
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Pensive
    مجھے اپنا نام بھی بدلنا ہے (عاجز مزمل اختر) اسی نام سے فیس بک سے لاگ ان کیا گیا تھا اور کچھ پوسٹ بھی کی تھی، پس نام بھی تبدیل کرنا ہے اور دونوں اکاؤنٹ کو مرج بھی کرنا ہے آپ سے درخواست ہے پلیز میری مدد کریں۔
    اللہ آپ کو اسکے لیے جزائے خیر عطا فرمائے آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Pakistan
    ابن سعید
     
  9. معظم علی کاظمی

    معظم علی کاظمی محفلین

    مراسلے:
    148
    کچھ کوتاہیوں کیوجہ سے یہ اکاؤنٹ اصل نام سے جوڑنا مناسب نہیں رہا۔ برائے مہربانی اس کو 'سید معظم' کر دیں۔
     

اس صفحے کی تشہیر