تبدیلیاں

qaral

محفلین
.کچھ وقت میں محفل کے حلیے میں کافی انقلابی قسم کی تبید لیاں آئی ہیں پہلے تو کچھ گبھرا گیا کہ لے بھائی یہ کیا ہوا ؟ مگر جب یہ دیکھا کہ صرف مکان کا رنگ وروغن بدلا ہے مگر مکین وہی ہیں تو دل کا قرار آیا مگر جس نے بھی یہ رنگ وروغن بدلا ہے اس نے بڑی برق رفتاری سے اپنا کام کیا ہے اور خود کو قابل ستائش ثابت کیا ہے میرا خیال ہے یہ محفل کی اپنی جدت کی سمت ایک لمبی جست ہے
 
مصیبت

السلام علیکم!

میں ناول کے سیکشن میں جا نہیں پا رہی۔ پیغام آتا ہے کہ کم از کم 10
ًپوسٹ ہونی چاہئے۔ کیا کروں؟؟؟ مدد !!!!
 

زیک

مسافر
شبانہ آپ پلیز محفل پر حصہ لیں۔ 10 پوسٹس تو بہت آسانی سے اور جلد ہو جائیں گی۔ پھر آپ ناول سیکشن میں جا سکتی ہیں۔
 
بالکل شبانہ آپ یہیں گپ شپ کر لیں اور اپ کی دس پوسٹس ایک گھنٹے میں ہو جائیں گی اور پھر آپ جا سکیں گی۔ مختلف پوسٹس پر ایک دو لائن کی پوسٹس سے بھی یہ کام ہو سکتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم!

میں ناول کے سیکشن میں جا نہیں پا رہی۔ پیغام آتا ہے کہ کم از کم 10
ًپوسٹ ہونی چاہئے۔ کیا کروں؟؟؟ مدد !!!!

خوش آمدید شبانہ

میں آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید کہتا ہوں۔

آپ اپنا تعارف تو دیں : کیا کرتی ہیں، کہاں سے تعلق ہے، مشاغل کیا ہیں، وغیرہ وغیرہ
 
Top