واہ واہ واہ، قبلہ آپ نے "سخن" کو ایک نئی جہت عطا کر دی![]()
بہت شکریہ وارث بھائی۔۔۔ !
آج کچھ شرارت سوجھی تو یہ حرکت کر بیٹھے۔![]()
کرتے رہیے، آپ ابھی شاید "غیر متشدد" ہیں، اسی لیے تو آپ سمجھ نہیں سکتے کہ آپ نے کن زخموں پر نمک پاشی کی ہے![]()
احمد بھائی یہ کوئی اچھی حرکت نہیں کی۔۔۔ نام تو خلیل بھائی کا لکھا ہے۔۔ پر یوں لگتا ہے جیسے کئی پر تیز اندازی کی ہے۔۔۔![]()
بہت عمدہ لاجواب۔۔۔![]()
آخر مصرعہ قابل دید تھی بسمل کی تڑپ
ویسے ہمیں نہیں پتہ تھا کہ اس چھری کے نیچے:
نیم بسمل کئی ہوں گے، کئی بے جاں ہوں گے
شکریہ۔۔۔ ۔!
خوش رہیے۔
آخر مصرعہ قابل دید تھی بسمل کی تڑپ
قطعہ سے اوپرگر کوئی نام آیا تو کیا![]()
بہت خوب