تا بازگو تا قصه درد ما جانها شود

الف عین

لائبریرین
ماشاء اللہ تازہ ترین تصویر۔۔۔ لیکن تم تو کہہ رہی تھیں کہ عید کے بعد سکول جائے گا؟
اللہ سلامت رکھے اور دنیا جہاں بلکہ دونوں جہانوں کی نعمتوں سے نوازے۔
 

جیہ

لائبریرین
ماشاء اللہ تازہ ترین تصویر۔۔۔ لیکن تم تو کہہ رہی تھیں کہ عید کے بعد سکول جائے گا؟
اللہ سلامت رکھے اور دنیا جہاں بلکہ دونوں جہانوں کی نعمتوں سے نوازے۔
بابا جانی میں نے کہا تھا کہ آج کل سکول کی چھٹیاں ہیں عید کے بعد سکول کھلے گا اور کے جی پاس کرکے کلاس ون میں جائے گا ") الف عین
 

جیہ

لائبریرین
ماشاءاللہ ن:)
چشم بد دور
کافی سنجیدہ لگ رہا ہے
آج عید کی چھیٹیوں پر گھر جا رہا ہوں انشاءاللہ شام کو یا کل ملاقات ہو گی
شکریہ سید بھائی۔
سنجیدہ تو تصویر میں ہے، ویسے شوخ مگر زود رنج ہے ہر وقت بلیک میل کرتا رہتا ہے مجھے۔ ::)

سفر بخیر اور پیشگی عید مبارک
 
Top