تاریخ کنورٹر

AHsadiqi

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجھے کنورٹر کی ضرورت ہے جو تاریخ عیسوی کو ہجری میں بدل دے میرا خیال ہے کہ میں نے اسے اپنی اس محفل میں دیکھا تھا اور شاید فائل ڈاونلوڈ بھی کی تھی اب ضرورت کے وقت نہیں مل رہی اگر کسی بھائی کو اس کے بارے میں علم ہو لنک کے بارے میں علم ہو تو ہمیں عطا فرما کر نجات اخروی کے طلبگار ہوں کیوں کہ بندہ کوئی ایک گھنٹہ سے ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک چکا ہے
ھذا جلدی جلدی مددفرماءیں
شکریہ:(
اگر یہ مراسلہ غلط جگہ پر پوسٹ کر دیا ہے تو ایڈمن حضرات اس کو صحیح جگہ پر منتقل کر دیں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

اپنا ای میل پتہ ذاتی پیغام میں بھیج دیں، میں بھجوا دوں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
عارف بھائی گوگل پر hijri date converter لکھ کر سرچ کریں، بہت سے پروگرام مفت میں مل جائیں گے۔
 
Top