حسان خان
لائبریرین
شاعرِ توانا اور ادبیاتِ مُعاصرِ تاجک کے ایک سُتونِ اُستُوار مؤمن قناعت، کہ جو ۱۸ مئی کو ۸۶ سال کی عُمر میں دوشنبہ میں وفات پا گئے تھے، کو آرامگاہِ لُچاب میں بازار صابر [ایک تاجکستانی شاعر] کی قبر کے کنارے دفن کر دیا گیا۔ اُستاد قناعت کے وداع اور نمازِ جنازہ کے مراسم دارالحکومت کی مرکزی مسجد میں مُنعقد ہوئے۔
عکّاس: برات یوسفی
تاریخ: ۱۹ مئی، ۲۰۱۸ء
مأخذ
”
ختم شد!
عکّاس: برات یوسفی
تاریخ: ۱۹ مئی، ۲۰۱۸ء
مأخذ























ختم شد!