بے نظیر بھٹو (مرحومہ) کی کچھ یادگار تصاویر

طالوت

محفلین
اچھا آپ کا شمار بھی اسی کیٹگری میں ہوتا ہے ، ہمممممم آپ تو ہمارے کلب کی ممبر نکلیں۔۔ فتوٰی تیار ہے بس کسی لمحے آنے کو ،
مشتری ہوشیار !
وسلام
 

عسکری

معطل
اگر محترمہ کا کام چل نکلا تو میری کمپنی جیسی کمپنی بنا لیں گی تب تو اثر پڑے گا نا؟
 
Top