بے سکونی سی بے سکونی ہے۔۔۔ ۔

عسکری

معطل
میرا خیال ہے کہ اگر ہم نے اپنی بحث یہاں پہ شروع کر لی تو کہیں یہاں سے جانا نہ پڑ جائے۔
تو لہٰذا آج میں مباحثہ اور گپ شپ کرنے کے موڈ میں نہیں۔
لیکن آپ اتنا دانٹ جوڑ کے کیوں ہنس رہے ہیں۔
لوگوں کو ہاتھ جوڑ کے ہنستے ہوئے تو دیکھا ہے، آج دانت جوڑ کے ہنستے ہوئے دیکھنے کا پہلا تجربہ ہے۔
آپ موڈ مین نہیں پھر دوسری لائن میں ہنسی پر کمنٹ کر کے آپ نے اپنی بات کی نفی کر دی

اچھا بھئی یہ ساری ہنسیاں ہین جو پسند آئے رکھ لیں
:LOL::mrgreen::laugh::biggrin::lol::laughing::rollingonthefloor::openmouthed::jokingly::laughing3::laugh1::haha:
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
آپ موڈ مین نہیں پھر دوسری لائن میں ہنسی پر کمنٹ کر کے آپ نے اپنی بات کی نفی کر دی
اللہ کے بندے کچھ تو بھرم رکھ لیا کرو

اچھا بھئی یہ ساری ہنسیاں ہین جو پسند آئے رکھ لیں
:LOL::mrgreen::laugh::biggrin::lol::laughing::rollingonthefloor::openmouthed::jokingly::laughing3::laugh1::haha:

:D ہنسی تو آپ بھول ہی گئے اور یہ والی بھی :)
 
لالہ رخ

محفلین
اگر تو یہ خیال کا سوال ہے تو پھر کسی اور زمر میں نہیں ہونا چاہیے؟
"آپ کی تحریریں" میں پوسٹ کرنے کی سمجھ نہیں آئی مجھے۔
میں کنفیوژ ہو رہا ہوں۔
  1. مجھے سمجھ نہیں آرہی تھی کہ کہاں پوسٹ کروں میں نے تو کہیں اور کیا تھا ہو ادھر گیا۔۔۔ ابھی مجھے سمجھنے میں تھوڑا وقت لگےگا تب تک کے لیے تھوڑی رعایت دی جائے کہ جو جہاں پوسٹ کروں مجھے جواب ملنا چاہیے بس۔۔۔۔:oops:
 
اگر ہم آج کے دور میں کسی کے ساتھ مخلص ہوتے ہیں تو اگلا بندہ پریشان کیوں ہو جاتا ہے؟
یہ اگلا بندہ ضروری نہیں کہ ہر بندہ ہو۔۔۔میرا مطلب ہے کہ دنیا میں انواع و اقسام کے لوگ ہیں، ایک دو یا سو پچاس تجربات سے بھی ہم اتنا جنرلائز نہیں کرسکتے۔ ہاں کچھ لوگ یقیناّ پریشان ہوتے ہونگے اور اسکی بھی وجوہات ہوسکتی ہیں۔۔۔کچھ لوگ دوسرے کی توقعات کے بوجھ سے ڈرتے ہیں کہ خدا معلوم یہ بوجھ اٹھا پائیں گے یا نہیں۔
اگر کیا اب ہمیں محبت اور خلوص راس ہی نہیں آتے یا پھر ہمیں ان کی ضرورت ہی نہیں رہی؟
ہمیں ہمیشہ سے محبت اور خلوص کی ضرورت رہی ہے، رہتی ہے اور رہے گی، رہنی بھی چاہئیے کیونکہ ہم انسان ہیں ۔
اگر کیا کسی کے ساتھ مخلص ہونے یا اپنا لگاؤ ظاہر کرنے کے لیے خونی رشتہ ہونا ضروری ہے؟
جی نہیں۔۔۔ویسے ایک خونی رشتہ تو ہے ہی کہ ہم سب ایک آدم کی اور ایک حوّا کی اولاد ہیں۔۔۔:)
 
عاطف بٹ

محفلین
یہ تو میرا ذاتی تجربہ بھی ہے کہ میں اپنی عادت سے مجبور ہو کر لوگوں کو بےحد خلوص سے ملتا ہوں اور وہ پریشان یا حیرت زدہ ہوجاتے ہیں کہ یہ بندہ یہ سب کچھ کیوں کررہا ہے۔ کسی کو محض حال چال پوچھنے کے لئے فون کرلوں تو وہ بار بار پوچھتا ہے کہ کال کس مقصد کے لئے کی ہے۔ لیکن اس سب کے باوجود میں نے آج تک خود کو نہیں بدلا اور نہ ہی مستقبل میں کوئی ایسا ارادہ ہے انشاءاللہ۔
 
لیکن اس کام میں تکلیف ہی ہے اور خود کو کتنی اذیت دے بندہ۔۔ کہتے ہیں محبت فاتح عالم۔۔۔ عالم فتح ہوجاتا ہے پر ایک بندہ نہیں :p ویسے یہ میرا ذاتی خیال ہے۔۔
 
عسکری

معطل
اگر وہ نہیں بدلتے تو آپ ان کی طرح سدھر جائیں۔ ;) (اوہو، یہ تو ناممکن سی بات کہہ دی میں نے :p )
ہم بھیڑ بکری نہیں جو ریوڑ کے ساتھ چلیں ہماری اپنی انفرادیت ہے جسے برقرار رہنا ہے ہماری ایک سوچ ہے جو اس معاشرے سے مختلف ہے اور ہماری سوچ کی پرواز ہے جو شاید اس ریوڑ سے اوپر اڑتی ہے :whistle::bighug:
 
عاطف بٹ

محفلین
لیکن اس کام میں تکلیف ہی ہے اور خود کو کتنی اذیت دے بندہ۔۔ کہتے ہیں محبت فاتح عالم۔۔۔ عالم فتح ہوجاتا ہے پر ایک بندہ نہیں :p ویسے یہ میرا ذاتی خیال ہے۔۔
اس تکلیف میں ایک خاص طرح کی لذت بھی ہے اور جب بندہ اس لذت کا عادی ہوجاتا ہے تو اس کے لئے تکلیف سے پیدا ہونے والا درد کوئی اہمیت نہیں رکھتا۔
ہاں، یہ بات آپ نے ٹھیک کہی کہ "عالم فتح ہوجاتا ہے پر ایک بندہ نہیں،" مجھ سے بھی وہ ایک فتح نہیں ہوپایا اب تک۔ چلیں، اب مل کر ایک دوسرے کے لئے دعا کرتے ہیں۔ :p
 
اگر ہم آج کے دور میں کسی کے ساتھ مخلص ہوتے ہیں تو اگلا بندہ پریشان کیوں ہو جاتا ہے؟ کیا اب ہمیں محبت اور خلوص راس ہی نہیں آتے یا پھر ہمیں ان کی ضرورت ہی نہیں رہی؟ کیا کسی کے ساتھ مخلص ہونے یا اپنا لگاؤ ظاہر کرنے کے لیے خونی رشتہ ہونا ضروری ہے؟
میں سمجھتا ہوں کہ آج کے دور میں صرف ماں اپنے بچے کے ساتھ مخلص ہوتی ہے۔
 
لالہ رخ

محفلین
لوگوں کا تو کام ہی اندازے لگانا ہے، انہیں اس سے روکا تو نہیں جاسکتا ناں۔
روکا تو نہیں جاسکتا لیکن اصل بات یہ ہوتی ہے کہ جب کسی انسان کو وقت پر مطلوبہ شے نہ ملے نا اور لوگ بھی مفت میں خوار کریں تو دماغ ہی الٹ جاتا ہے۔۔۔:(
 
عاطف بٹ

محفلین
میں سمجھتا ہوں کہ آج کے دور میں صرف ماں اپنے بچے کے ساتھ مخلص ہوتی ہے۔
انیس بھائی، میں آپ سے آدھا متفق ہوں یعنی ایسا ہوتا تو ہے مگر ضروری نہیں۔ کوئی بغیر کسی ظاہری رشتے ناطے کے بھی آپ سے مخلص ہوسکتا ہے اور ایسے لوگ ہوتے ہیں اسی دنیا میں۔
 
عاطف بٹ

محفلین
روکا تو نہیں جاسکتا لیکن اصل بات یہ ہوتی ہے کہ جب کسی انسان کو وقت پر مطلوبہ شے نہ ملے نا اور لوگ بھی مفت میں خوار کریں تو دماغ ہی الٹ جاتا ہے۔۔۔ :(
آپ بندوں اور چیزوں کے ملنے یا نہ ملنے سے بےنیاز ہو کر دیکھیں کہ زندگی کتنی حسین اور دلکش لگنے لگتی ہے۔
 
انیس بھائی، میں آپ سے آدھا متفق ہوں یعنی ایسا ہوتا تو ہے مگر ضروری نہیں۔ کوئی بغیر کسی ظاہری رشتے ناطے کے بھی آپ سے مخلص ہوسکتا ہے اور ایسے لوگ ہوتے ہیں اسی دنیا میں۔
آپ شاید میری بات نہیں سمجھے۔
میرا کہنے کا مقصد تھا کہ ماں کا رشتہ اپنے بچے کے ساتھ آج بھی 100 فیصد مخلص ہے۔
باقی ہر جگہ جھول نظر آئے گا۔
ویسے بہت سے لوگ ایسے بھی ہیں جو ہر کسی سے مخلص ہوتے ہیں۔
 
جی میں متفق ہوں آپ سے۔
 
Top