بے جان مجسموں پر حقیقت کا گمان

رون میوک ایک آسٹریلوی مجسم ساز ہیں۔ رون کے تخلیق کردہ مجسموں پر حقیقت کا گمان ہوتا ہے جو دیکھنے والوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیتا ہے۔

608CDB22-9339-4D2C-8458-BF31A5156870_mw640_mh360_s.jpg


بہ شکریہ اردو وی او اے
 

باباجی

محفلین
زبردست یار
احساس کو کسی مجسمہ کے چہرے پر ظاہر کرنا واقعی فن کاری ہے
اور خوب نبھائی ہے
 
Top