بے جان اشیاء بھی احساسات رکھتی ہیں!

عثمان

محفلین
یہی بات اگر کوئی روحانیت کا حامل انسان کہہ دے تو اسے subjective perceptions کہہ کرمسترد کردیا جاتا ہے۔۔۔ ۔
آپ اور وہ حضرات جو اس "سائنسی" تجربہ پر یقین رکھتے ہیں وہ ذرا یہ تجربہ گھر میں کر کے دیکھیں۔ مرتبان ، پانی اور چاول ہی تو چاہیے۔ تجربہ کے نتائج محفل میں شئیر کر کے thank you وصول کرنا نہ بھولیے۔ :)
 
عاشقی صبر طلب اور تمنا بے تاب
 
قیصرانی

لائبریرین
آپ اور وہ حضرات جو اس "سائنسی" تجربہ پر یقین رکھتے ہیں وہ ذرا یہ تجربہ گھر میں کر کے دیکھیں۔ مرتبان ، پانی اور چاول ہی تو چاہیے۔ تجربہ کے نتائج محفل میں شئیر کر کے thank you وصول کرنا نہ بھولیے۔ :)
نتائج کے ساتھ ساتھ تصاویر بھی :)
 
Top