بے التفاتی

نوید اکرم

محفلین
بے التفاتی کے سبب کا
اندازہ ہے مجھ کو
کہ ترے خوابوں کا محور
تووہ شہزادہ ہے
جو سونے اور چاندی میں تول دے تجھ کو
اور مرے پاس۔۔۔
مرے پاس تو ترے لئے
صرف محبت ہے!
 
Top