بیچارا گھانا

زیک

مسافر
پہلے گھانا مشکل سے گروپ آف ڈیتھ میں دوسری پوزیشن لے کر اگلے راؤنڈ میں پہنچا ہے مگر یہ کیا! سر منڈاتے ہی اولے پڑے!! سولہ کے راؤنڈ میں گھانا کا مقابلہ برازیل سے ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
بیچارہ گھانا۔ ویسے اگر اس نے برازیل کو کسی طرح سے ہرا دیا تو؟ کتنی بڑی تھرتھلی مچے گی؟
بےبی ہاتھی
 
Top