بین المدارس کرکٹ ٹورنامنٹ

ساجداقبال

محفلین
Image021.jpg
(یہ اشتہار اسلام آباد میں آجکل ہر طرف نظر آرہا ہے۔ رات ایف ٹین میں، میں نے بھی عکس بند کرلیا۔)
یہ ٹورنامنٹ ایمبیسی گراؤنڈ میں ہو رہا ہے اور مزے کی بات ساری ٹیمیں مدارس کے طلباء پر مشتمل ہیں۔ سپانسرز میں ایف ایم 100 اور جیو سوپر شامل ہیں۔ کل 4 اپریل سے شروع ہونے والا تھا لیکن بارشوں کے بعد ممکن نہیں کہ یہ فوری طور پر شروع ہو۔ MCB(مدارس کرکٹ بورڈ) کو ٹورنامنٹ کیلیے موزوں موسم وغیرہ جیسی چیزیں جاننے کیلیے مزید میچورٹی کی ضرورت ہے، جو وقت کے ساتھ آ جائیگی۔ ;)
 
Top