بیسک سیکھنی ہے

قیصرانی

لائبریرین
نبیل نے کہا:
یار، تو آپ لوگوں نے جی ڈبلیو بیسک ہی شروع کر دی ہے؟ :(
ظاہر ہے کہ کہیں نہ کہیں سے تو ابتداء ہونی تھی :)

اصل میں‌ بات یہ ہے کہ ابتدائی کانسیپٹس انہی سے بنتے ہیں۔ باقی یہ میرا کام ہے کہ اس سی جی آئی سے جی یو آئی پر کیسے منتقل ہوتے ہیں‌ :)
 

دوست

محفلین
بس تھوڑے دن جناب۔
اگرچہ اب اس کی ضرورت ہی نہیں رہی لیکن اس کو جاری رکھنا چاہوں گا میں۔ اس کے بعد وی بی سٹارٹ کر لیتے ہیں پھر۔ تھوڑے سے بنیادی تصورات بن جائیں۔
ویسے قیصرانی میں نے پہلے وی بی 6 تھوڑی سی کی بھی ہوئی ہے کسی زمانے میں۔
اگلے سوالات اگلے بلیٹن میں اب چلوں کچھ کام ہے۔
 

دوست

محفلین
فی الحال تو کچھ اور ہی پڑی ہوئی ہے جناب اسی فورم میں ہمارا پیغام پڑھ لیں۔ ابھی تو اسے کلییر کرنا ہے اور کچھ مدد کرکے ثواب دارین حاصل کریں۔ :(
 

قیصرانی

لائبریرین
وہ پیغام پڑھ کر مدد کرنے کی کوشش بھی کردی ہے۔ دیکھ کر جواب سے مطلع کریں کہ کیا میں اپنی بات سمجھانے میں کامیاب ہوا کہ نہیں
 
Top