قیصرانی
لائبریرین
ظاہر ہے کہ کہیں نہ کہیں سے تو ابتداء ہونی تھینبیل نے کہا:یار، تو آپ لوگوں نے جی ڈبلیو بیسک ہی شروع کر دی ہے؟![]()
اصل میں بات یہ ہے کہ ابتدائی کانسیپٹس انہی سے بنتے ہیں۔ باقی یہ میرا کام ہے کہ اس سی جی آئی سے جی یو آئی پر کیسے منتقل ہوتے ہیں