بیت بازی کے لیے اشعار

رہتے ہیں دل میں عشق کے آتش فشاں پہاڑ
لاوائے آرزو ہیں بہاتے یہاں پہاڑ

بے تابیاں یہ دل کی عجب ذرہ بر نہیں
آتے ہیں زلزلے کہ بسے ہوں جہاں پہاڑ

اے دل چلو بسیرا کسی کوہ پر کریں
عاشق کسی کا چاہیے اب آستاں پہاڑ:D
 
Top