بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

سیما علی

لائبریرین
یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لو، بھلے چھین لو مجھ سے میرے جوانی
مگر مجھ کو لوٹا دو بچپن کا ساون ، وہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی!!!!
 

سیما علی

لائبریرین
یہ سات آسمان کبھی مختصر تو ہوں
یہ گھومتی زمیں کہیں ٹھہرنے تو دے
کیسے کسی کی یاد کا چہرہ بناؤں میں
امجد وہ کوئی نقش مجھے بھولنے تو دے
 

سیما علی

لائبریرین
اے عشق ہمیں بر باد نہ کر
راتوں کو اٹھ اٹھ کر روتے ہیں
رو رو کر دعائیں کرتے ہیں
آنکھوں میں تصور دل میں خلش
شر دھوم جھومتے میں آہیں پھرتے ہیں
 
Top