شائع بیتی کہانی

محمد شعیب

لائبریرین
1.png

2.png

ڈاؤنلوڈ
آن لائن
 
محب علوی

لائبریرین
بہت عمدہ۔
سرورق کے بعد دوسرا صفحہ بھی بہت اچھا اضافہ ہے اور میری رائے ہے کہ کتاب کے آخر میں ٹائپ کرنے والے اور پروف کرانے والوں کے ساتھ ساتھ سرورق ڈیزائن یا کسی بھی طرح کتاب کی اشاعت میں مددگار ثابت ہونے والوں کا نام ضرور شامل کرنا چاہیے۔ اس سے مستقبل میں کئی لوگ لائبریری کے لیے مل سکتے ہیں۔
 
دوسرا صفحہ ہر کتاب میں موجود ہوتا ہے جس میں معاون احباب کے نام رکھے جاتے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top