شارق مستقیم
محفلین
یونی کوڈ کے شائق استعمال کنندگان کے لئے ایک اچھا ٹیکسٹ ایڈیٹر بیبل پیڈ ہے۔ اس میں ایک curious یوزر کے لئے خاصے مزیدار آپشن موجود ہیں۔ فری ویئر ہے مگر صرف ونڈوز کی فیملی کے لئے دستیاب ہے۔ آزمائش شرط ہے۔
ربط یہ ہے:
http://www.babelstone.co.uk/Software/BabelPad.html
ربط یہ ہے:
http://www.babelstone.co.uk/Software/BabelPad.html