بہ وجوہ

خرد اعوان

محفلین
ایک استانی نے ملازمت سے مستعفی ہونے کے لیے وجہ بیان کی ۔

“ آج کے استاد حضرات ہیڈ ماسٹر سے ڈرتے ہیں ۔ ہیڈ ماسٹر انسپکٹر حضرات سے ڈرتے ہیں ۔ محمکہء تعلیم والے بچوں کے والدین سے ڈرتے ہیں ۔ والدین بچوں سے ڈرتے ہں اور بچے کسی سے نہیں ڈرتے لہٰذا مجھے نوکری سے فارغ کر دیا جائے ۔
 
Top