بہت کٹھن ہے۔۔۔۔ (فرحت عباس شاہ)۔۔

عباد اللہ

محفلین
رستی نگاہیں
الیکٹرک ویلڈنگ کو ننگی آنکھوں سے کچھ دیر دیکھتے رہیں تو نگاہیں رسنے لگ جاتی ہیں یا پھر آشوب چشم وغیرہ

واپسی کے نشان ڈھونڈنا
مطلب ہے کہ بندہ کند ذہن ہے۔ کسی راستے پر جاتے ہوئے اسے یاد نہیں رکھ سکتا اور راستے میں نشانیاں چھوڑتا جاتا ہے۔ اب کیونکہ ویلڈنگ کی وجہ سے یا آشوب چشم کی وجہ سے نگاہیں رس رہیں ہیں تو اسے کچھ دکھائی نہیں دے رہا:bighug:

ہو کج ساڈے لائق:boxing:
مطلب کہ یہ تمام مشورے ولڈرززز کو دئے جا رہے ہیں ؟؟
اگر ایسا ہے تو پھر مجھے اس میں کوئی دلچسپی نہیں
ہور تے کج وی نئیں(پنجابی نہیں آئی اگر کوئی غلطی ہو تو پیشگی معذرت)
بس شاعر کا ولڈر سے تعلق واضح فرما دیجئے
 
یہ جس نے نظم لگائی وہی واضح کر سکتا۔
 
مطلب کہ یہ تمام مشورے ولڈرززز کو دئے جا رہے ہیں ؟؟
اگر ایسا ہے تو پھر مجھے اس میں کوئی دلچسپی نہیں
ہور تے کج وی نئیں(پنجابی نہیں آئی اگر کوئی غلطی ہو تو پیشگی معذرت)
بس شاعر کا ولڈر سے تعلق واضح فرما دیجئے
ویلڈر ایک استعارہ ہے بس رستی نگاہوں کے لیے۔۔۔اور کچھ نہیں
 
لیکن یہ رستی ہوئی نگاہ میری سمجھ میں کیسے آئے گی؟
یہ کونسا مسئلہ ہے۔۔۔۔ صبح ہی کسی ویلڈنگ والے کی دکان پر جائیں اور اپنی آنکھوں سے صرف 5 منٹ ویلڈنگ ہوتے دیکھیں
رات کو بتانے کے قابل ہوئے تو بتانے آئیے گا کہ سمجھ آ گئی ہےیا نہیں :battingeyelashes:
 
اس کیفیت سے تو میں واقف ہوں سر لیکن اسے نگاہیں رسنا کہتے ہیں یہ مجھے سمجھ نہیں آ رہی
 
عباد اللہ

محفلین
مثل یوں ہے کہ جو دوسروں کے تجربے سے نہیں سیکھتے لوگ ان کے تجربے سے سیکھتے ہیں
ہمیں دوسری پارٹی پر قیاس فرمائیے اور اپنا تجربہ بیان فرمائیں
یہ ملاحظہ کیجیے
89c581f49d916645b4c3b253aa4f1d7a.jpg
 
Top