یاز
محفلین
دھت تیرے کی۔ وہ تو ہتھیلی پہ سرسوں جما نے کی کوشش میں نو دو گیارہ ہی ہو گئے۔واہ بھئی فاروق ۔ محمود اور فرزانہ کدھر ہیں؟؟
دھت تیرے کی۔ وہ تو ہتھیلی پہ سرسوں جما نے کی کوشش میں نو دو گیارہ ہی ہو گئے۔واہ بھئی فاروق ۔ محمود اور فرزانہ کدھر ہیں؟؟
کہ ناحق میں شامت بھی گل جی کی ہوگیلیکن مگس کو باغ میں جانے نہ دیجیو کہ ۔۔۔۔
تو آپ کی اس مرصع گفتگو سے یہ مفہوم اخذ کیا جائے کہ تیغ گل جائے ویراں پر اثر انداز ہے؟؟آنسۂ جمیلہ و جلیلہ بنامِ گل بکاؤلی و گُلِ یاسمیں کی جسدِ اردو پہ تیغ و سناں زنی پر ہم ہرگز بھی مبتلائے فکر نہیں ہیں کہ ایں ہمہ افعال ان کی فطرتِ ثانیہ کا جزوِ لازم ہیں بعینٖہ مانندِ سہہ پات ہائے ڈھاک۔ نیز مسماۃ ِ ہٰذا کے زورِ شمشیر کا نشانۂ ستم فقط گیسوئے اردو ہی نہیں، بلکہ زیرِ گیسوئے عاجز و احقر کا کاسۂ سر بھی ہے۔
سہرے کے لیے بال و مو کی شرط کہاں، ماتھا اور دھاگہ وغیرہ چل جاتا ہے۔ (بغیر معافی کے)ان کے سر پر بال بھی ہیں کہ نہیں آپ سہرا دیکھ رہی ہیں ۔ (گستاخی معاف)
بس ایک ہی مسئلہ ہو گا کہ ماتھے کی حدود کہاں پہ ختم ہوتی ہے، یہ تعین کرنے میں دشواری وغیرہسہرے کے لیے بال و مو کی شرط کہاں، ماتھا اور دھاگہ وغیرہ چل جاتا ہے۔ (بغیر معافی کے)
اس کے لیے سٹیڈیم میں میچ رکھوا لیں گے۔بس ایک ہی مسئلہ ہو گا کہ ماتھے کی حدود کہاں پہ ختم ہوتی ہے، یہ تعین کرنے میں دشواری وغیرہ
قذافی میں مت رکھیئے گا کہ فضول میں ڈیوٹی ہماری لگ جانی ہے ویسے بھی گرمی بہت ہے آج کلاس کے لیے سٹیڈیم میں میچ رکھوا لیں گے۔
گل بکاؤلی والا نسخہ بھی ٹھیک ہی لگ رہا ہے کہ۔۔۔۔ ایہہ قصہ ای مکا دیو۔اس کے لیے سٹیڈیم میں میچ رکھوا لیں گے۔
پلسیاں تو بچن لئی اوسے سٹیڈیم چ میچ اے جیہڑا بال و مو توں بے پرواہ اے۔قذافی میں مت رکھیئے گا کہ فضول میں ڈیوٹی ہماری لگ جانی ہے ویسے بھی گرمی بہت ہے آج کل
مکا دیں گے لیکن پہلے اس سر کی خطیر قیمت لگنی چاہیے!گل بکاؤلی والا نسخہ بھی ٹھیک ہی لگ رہا ہے کہ۔۔۔۔ ایہہ قصہ ای مکا دیو۔
فیر او ایل ایکس تے لا دیومکا دیں گے لیکن پہلے اس سر کی خطیر قیمت لگنی چاہیے!
کوئی وڈی کرنسی آلا پلیٹ فارم دسوفیر او ایل ایکس تے لا دیو
اس سے تھری ایڈئٹس والے پروفیسر ”کہنا کیا چاہتے ہو“ کی یاد تازہ ہو گئی۔ مزید براں محفل کے حضرت اعلیٰ ”مابدولت“ کی کمی پوری کرنے کی بھرپور صلاحیت پائی جاتی ہے آپ میں۔آنسۂ جمیلہ و جلیلہ بنامِ گل بکاؤلی و گُلِ یاسمیں کی جسدِ اردو پہ تیغ و سناں زنی پر ہم ہرگز بھی مبتلائے فکر نہیں ہیں کہ ایں ہمہ افعال ان کی فطرتِ ثانیہ کا جزوِ لازم ہیں بعینٖہ مانندِ سہہ پات ہائے ڈھاک۔ نیز مسماۃ ِ ہٰذا کے زورِ شمشیر کا نشانۂ ستم فقط گیسوئے اردو ہی نہیں، بلکہ زیرِ گیسوئے عاجز و احقر کا کاسۂ سر بھی ہے۔
بائی نینس تے جا کے بِٹکوائن وچ قیمت لوا لو فیرکوئی وڈی کرنسی آلا پلیٹ فارم دسو
پر اوتھے فراڈ ئیے پہلاں ٹکر چکے نیں، ہن تہاڈے تے رسک نئیں لینابائی نینس تے جا کے بِٹکوائن وچ قیمت لوا لو فیر
جی جی رسک و فجور توں دور ای رہنا چنگا۔پر اوتھے فراڈ ئیے پہلاں ٹکر چکے نیں، ہن تہاڈے تے رسک نئیں لینا
جے ایہہ rusk اے تے فیر مشکل اےجی جی رسک و فجور توں دور ای رہنا چنگا۔