گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہمیں لگتا ہے کہ یہ کھوپڑی نما ساز ہوتا ہو گاشکر کونسا ساز ہے کہ جس کو بجایا جاتا ہے۔
ہمیں لگتا ہے کہ یہ کھوپڑی نما ساز ہوتا ہو گاشکر کونسا ساز ہے کہ جس کو بجایا جاتا ہے۔
شمع بجھ گئی تو پروانے روشنی لینے آئے ہی نہیں، خون کیسے ہوتا ان کاناحق نہیں بولتے کہ
ناحق خوں پروانے کا ہو گا
لمبی اڈاری مار کےجلدی میں تھیں۔۔ کہ انہوں نے ہن اُڈ جانا
آپ کو ساز اتنا پسند ہے کہ مجھے یقین سا ہے کہ آپ بہانہ ساز بھی ہوں گی، لیکن ساز باز کر کے یاز سے اس بات کو راز ہی رکھا۔ہمیں لگتا ہے کہ یہ کھوپڑی نما ساز ہوتا ہو گا
یعنی کہ فکراں کرنے کی لوڑ نئیں ہےجب ملک سقوط یا موجودہ وجود سے نئے وجود کی تخلیق۔ کے دہانے پر ہوں تو سب سے پہلے قانون کا خون ہوتا ہے ۔ یہ ساز شاں سطحی ہیں اور کوئی مستقل یا عارضی اثر نہیں رکھتیں لہذا انہیں دیکھ کر ان سے تفریح حاصل کریں ۔
کاں وی نئیں بولدا تے دل میرا ڈول دا۔۔۔اڈ کوٹھے اتوں کانواں وے
ساڈے دل دا پروہنا کوئی نہ
تاریخ ساز مراسلہ سازی تھی یازآپ کو ساز اتنا پسند ہے کہ مجھے یقین سا ہے کہ آپ بہانہ ساز بھی ہوں گی، لیکن ساز باز کر کے یاز سے اس بات کو راز ہی رکھا۔
ہاں ہاں جلدی سے مگر مچھ کی کھال اتار دیجئیےباقی عوام سو گئی ہے شاید۔ اگر مجھ سے چھریاں کانٹے والا کچھ کروانا ہے تو میں "غیر" حاضر ہوں!
کاں بولیا تے دیسی ککڑ پکانا پئے جاناکاں وی نئیں بولدا تے دل میرا ڈول دا۔۔۔
کوٹھے اتے کاں رہندا۔۔۔کاں بولیا تے دیسی ککڑ پکانا پئے جانا
آپ نے ان کی بھلی چنگی ثقیل اردو پہ بنیان المرصوص کر دیا ہے۔یعنی کہ فکراں کرنے کی لوڑ نئیں ہے
مگر اس کا سہرا تو آپ کے سر ہے!آپ نے ان کی بھلی چنگی ثقیل اردو پہ بنیان المرصوص کر دیا ہے۔
تکیا جے۔۔ چاول ای نہ پک جاون۔کاں بولیا تے دیسی ککڑ پکانا پئے جانا
ہاں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ نے ان کی بھلی چنگی ثقیل اردو پہ بنیان المرصوص کر دیا ہے۔
کُکڑ والے؟تکیا جے۔۔ چاول ای نہ پک جاون۔
کھال اتارنے تک تو بات پہنچ ہی گئی ہے۔ہاں ہاں جلدی سے مگر مچھ کی کھال اتار دیجئیے
کاگا سب تن کھائیو تے چُن چُن کھائیو ماسکوٹھے اتے کاں رہندا۔۔۔
ہس کے نہ لنگھیا کرو ساڈے ماپیاں نوں شک پیندا۔۔
آپ حساب کی بجائے معاشرتی علوم یا اردو اختیاری سے جواب دیا کریں۔اب تو جس لائق ہیں اسی حساب سے جواب دیں گے۔
ہاں نا۔۔۔ کھا؛ل اتارنے کے بعد سر دھڑ سے جدا کرنے میں آسانی رہے گی ناکھال اتارنے تک تو بات پہنچ ہی گئی ہے۔
مجھے تو پہلے ہی شک تھا۔
لو بھلا ۔۔۔ ہم حساب کتاب میں کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے معاشرتی علوم یا اردو اختیاری کے ساتھ۔آپ حساب کی بجائے معاشرتی علوم یا اردو اختیاری سے جواب دیا کریں۔