یاز
محفلین
ہمارا بھی یہی خیال تھا کہ لونگ اور لاچی کو ساتھ نہیں ہونا چاہیےنہیں بھئی نہیں۔۔۔۔ لونگ اور لائچی کو ایک ساتھ نہیں ہونا چاہیے۔
ہمارا بھی یہی خیال تھا کہ لونگ اور لاچی کو ساتھ نہیں ہونا چاہیےنہیں بھئی نہیں۔۔۔۔ لونگ اور لائچی کو ایک ساتھ نہیں ہونا چاہیے۔
ٹھیک ہے۔۔۔۔ پہلی فرصت میں دیکھتے ہیں۔میں نے ایک بارہ منٹ کی فلم دیکھی ہے بڑے مزے کی ہے ۔ یہ تم دیکھ لو۔۔۔
The Disappearance of Willie Bingham
ہمارے اعزاز میں نا۔؟اخوت اس کو کہتے ہیں لگے چوٹ جو سویڈن میں
تو پاکستاں کا ہر پیرو جواں کنگھی (کے ساتھ پٹی بھی) کرا بیٹھے!!
'میری طوبیٰ، میری طوبیٰ' کہتے ہوئے بندہ بھلا اچھا لگتا ہے؟طوبیٰ طوبیٰ کیوں نہیں؟
لیکن بعد میں ہم سے لڑنا مت۔۔۔ٹھیک ہے۔۔۔۔ پہلی فرصت میں دیکھتے ہیں۔
ڈنڈا تو بکریاں ہانکنے کے لئے ہوتا ہے نااور وہ بھی سر پر ڈنڈا پڑنے سے 😂😂
نشۂ مے کو تعلق نہیں پیمانے سےیعنی کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔![]()
![]()
اتنی توبہ توبہ کہ
سامنے ڈھیر ہیں ٹوٹے ہوئے پیمانوں کے
فکر کیسی۔۔۔ آپ تو پہلے سے مورچے میں جا چکے ہوں گے،لیکن بعد میں ہم سے لڑنا مت۔۔۔
نہیں، ڈنڈا ہانکنے، دھمکانے اور ٹھکانے(عقل کو) لگانے کے لیے ہوتا ہے۔ڈنڈا تو بکریاں ہانکنے کے لئے ہوتا ہے نا
دوسری فرصت میں بھی دیکھ سکتی ہیں۔۔ ہماری جانب سے مکمل اجازت۔ٹھیک ہے۔۔۔۔ پہلی فرصت میں دیکھتے ہیں۔
بندہ بھلے اچھا نہ لگے۔۔۔ بندے کو ضرور اچھا لگتا ہو گا۔'میری طوبیٰ، میری طوبیٰ' کہتے ہوئے بندہ بھلا اچھا لگتا ہے؟
لو جی۔۔۔ اس طرح تو گانا نا مکمل ہی رہ جاتاہمارا بھی یہی خیال تھا کہ لونگ اور لاچی کو ساتھ نہیں ہونا چاہیے
تو کہہ دے کیا کریں اے ساقی مے خانہ ہمیعنی کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔![]()
![]()
اتنی توبہ توبہ کہ
سامنے ڈھیر ہیں ٹوٹے ہوئے پیمانوں کے
اب تو میں چلا،میجر صاحب مورچے سے بلاوے دے رہے ہیں۔فکر کیسی۔۔۔ آپ تو پہلے سے مورچے میں جا چکے ہوں گے،
پکے کاغذ تے انگوٹھا لا کے دیو فیر۔دوسری فرصت میں بھی دیکھ سکتی ہیں۔۔ ہماری جانب سے مکمل اجازت۔
🥇🥇🥇🥇🥇🥇لو جی۔۔۔ اس طرح تو گانا نا مکمل ہی رہ جاتا
اور وہ کہہ نہ پاتی
تیرے پِچھے آں گواچی![]()
پر سانوں کی۔۔۔نہیں، ڈنڈا ہانکنے، دھمکانے اور ٹھکانے(عقل کو) لگانے کے لیے ہوتا ہے۔
اور اگر طوبیٰ کو اچھا نہ لگا تو پھر زندان خانہ سے تعارف لازمی ہو جاوے گا۔بندہ بھلے اچھا نہ لگے۔۔۔ بندے کو ضرور اچھا لگتا ہو گا۔
ابھی تک بھابی جی سے بات نہیں ہوئی کیا؟ سلام کہئیے گا۔اب تو میں چلا،میجر صاحب مورچے سے بلاوے دے رہے ہیں۔
انگوٹھے کا ویزا نہیں لگا ہوا، ورنہ بھیج ہی دیتے۔پکے کاغذ تے انگوٹھا لا کے دیو فیر۔
بلکہ ایسا کریں کہ پکا کاغذ اور انگوٹھا بھیج دیجئیے۔ ہم خود ہی لگا لیتے ہیں۔