فلک شیر
محفلین
مدرس سے یاد آیا کہ ایک کتاب کچھ عرصہ قبل پڑھی..............منکہ ایک مدرس..........مزے کی چیز تھیہماری اتنی مجال کہ اک مدرس کو سبق سکھانے کی کوشش کریں۔۔۔ ۔![]()
اور یہ بھی کہ آج لاہور کا چکر لگا......اردو بازار میں پنجابی اردو لغت ایک اور بھی دیکھی........یہ غالباً اردو سائنس بورڈ کی طرف سے چھپی تھی