بہترین براؤسر

آپ کے خیال میں لنکس پر کونسا براؤسر سب سے بہترین ہے؟

  • Epiphany

    Votes: 0 0.0%
  • konqueror

    Votes: 0 0.0%
  • lynx

    Votes: 0 0.0%
  • Galeon

    Votes: 0 0.0%
  • opera

    Votes: 0 0.0%
  • کوئی اور۔۔۔

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    99

نعمان

محفلین
عمار مجھے لگتا ہے کہ آپ کے سسٹم میں اردو فونٹ صحیح طرح نصب نہیں۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ آپ نے اپنے سسٹم میں کونسے اردو فونٹ انسٹال کرے ہیں اور کس ڈائریکٹری میں۔

شاید آپ کو دوبارہ اردو فونٹ نصب کرنا پڑیں۔ اگر ایسا ہے تو اس صفحے پر جاکر اسٹیپ نمبر 3 فالو کریں۔لاگ آؤٹ کریں اور پھر لاگ ان ہوں۔
 
شکریہ برادر۔۔۔۔۔۔۔۔ میں آپ کے بلاگ سے مدد حاصل کرتا ہوں۔۔۔ میرے پاس اس کا ربط نہیں تھا۔ امید ہے یہ کارآمد ثابت ہوگا۔۔۔۔۔۔
 

قیصرانی

لائبریرین
راہبر نے کہا:

یہ دیکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ عجیب سی صورت نظر آرہی ہے فونٹس کی۔۔۔۔۔ حالآنکہ جب میں پوسٹ کردیتا ہوں تو پھر مجھے بہتر نظر آرہا ہوتا ہے اگرچہ ونڈوز کی طرح نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب ایسی حالت میں کیا کیا جائے؟؟؟
ڈیفالٹ فونٹ کو تاہوما کر لیں۔ یا پھر اردو نسخ ایشیاء ٹائپ کو اتار کر نصب کر لیں
 
Top