سید شہزاد ناصر
محفلین
بہار کے ایک سکول میں دسویں درجہ کے
کلاس میں تمام بچے خاموش تھے آج معاینہ کے لیے بڑے سر آ نے ولے تھے
بڑے سرنے بلیک بورڈ پر لکھا nature اور بچوں سے پوچھا کیا لکھا ہے؟
باری باری سب بچوں نے کہا : "نٹورے"
سر کو بڑا غصہ آیا آفس گئے اور کلاس ٹیچر کو طلب کیا
یہ کیا پڑھاتے ہو ؟ ایسی انگلش؟؟ میں تمہاری شکایت کرونگا! تم کو نوکری سے نکلوا دونگا!!
کلاس تیچر نے گڑگڑاتے ہوئے کہا
" سر ایسا نہ کریں سر ورنہ میرے فٹورے کا کیا ہوگا"
عسکری