ماوراء
محفلین
عبید، آپ بہت عجیب عجیب باتیں کرتے ہیں۔محمدعبیداللہ نے کہا:تفسیر بھائی وہ تو مجھے پہلے بھی پتہ تھا کہ ماوراء ابھی ناروے میں ہے ۔ویسے ہی وہ خود چھپا رہی تھی ۔ پر اب اسے کون سمجھائے کہ چھپانے سے راز زیادہ کھلتے ہیں۔تفسیر نے کہا:ماوراء نے کہا:اوکے صحیح ہے۔ بدقسمتی سے ناروے کی ساری خوبصورتی اوسلو سے باہر ہے۔![]()
درجہ حرارت کا تو یہاں بھی تقریباً یہی حال ہے۔ چلو، کونپلیں پھوٹنا شروع ہوئی ہیں تو بہار آ ہی جائے گی۔ ورنہ تو پچھلے دنوں آپ کے ہاں برف باری ہو رہی تھی۔![]()
اوسلو کی بدقسمتی مگر عبید کی خوش قسمتی کہ اس کو اپنے سوال کا یہاں جواب مل گیا![]()
![]()
