لتا بہارو میرا جیون بھی سنوارو (جھنکار)

جناب من! یہ "بہارو" ہی ہے۔
شاعری میں "ں" کی عزّت خاصی محدود ہے۔
میں نے دیدی تو صاحب علم لوگوں نے فورا وضاحت طلب کرلی۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی نہ تو میں شاعر ہوں اور نہ ہی صاحب علم، وہ کیا ہے کہ یہ گانا سُنا ہوا ہے تو اس میں بہارو ہی سُنا ہوا ہے، بہاروں نہ تو سُنا اور نہ ہی کہیں لکھا ہوا دیکھا، اس لیے پوچھ لیا۔
 
Top