بہادر زرداری - سب پر بھاری

آصف علی زرداری نے حال ہی میں 16 جون 2015 کو ایک یادگار تقریر کی

پاکستان کی تاریخ میں اس قسم کی تقریر نہیں سنی گئیں۔ زرداری نے مشرف اور جرنیلوں کو للکارا جو پی پی اور دوسری سیاسی جماعتوں کا میڈیا ٹرائیل کررہی ہیں۔ زرداری نے لگے لپٹے بغیر کہا کہ ہمیں تنگ مت کروورنہ ہم پاکستان بننے سے لیکر اج تک تمام جرنیلوں کے کچے چٹھے کھول دیں گے پھر جواب دیتے رہنا۔ اس قسم کے بولڈ ریمارکس پاکستان کی تاریخ میں پہلے نہیں سنے گئے۔ مزہ تو یہ ہے کہ ان ریمارکس کو سن کر جرنیلوں کو سانپ سونگھ گیا اور میڈیا میں بیٹھے طوطوں دل پر لوٹ گیا۔ واہ کمال ہے۔ درست ہے کہ ایک زرداری سب پر بھاری
 
آخری تدوین:
Top