بھیجا فرائی

سید عمران

محفلین
ہاں بھئی کتنے بھیجے فرائی ہوئے اب تک۔
2 پیک کرنا۔
ابھی یہ دو ہی تیار ہوئے ہیں۔۔۔
چلیں آپ دونوں لے جائیں!!!
ہمارے ریفری اعتراض کر رہے ہیں کہ یہاں اصولوں کی غلاف ورزی کی جا رہی ہے۔ با قاعدہ طور پر اعلان کر کے ایک دوسرے کا بھیجا فرائی نہیں ہو رہا۔
کسٹرز کو بھی چاہئے کہ وہ دکاندار کے ساتھ پیار سے پیش آئے۔
 
Top