بھارت میں بچوں کی خرید و فروخت کیلئے قائم غیر قانونی منڈیوں کا انکشاف

بھارت میں بچوں کی خرید و فروخت کیلئے قائم غیر قانونی منڈیوں کا انکشاف

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں بچوں کی خرید و فروخت کیلئے قائم غیر قانونی منڈیوں کا انکشاف ہوا ہے ،بھارتی میڈیاکے مطابق یہ انکشاف ایک مقدمے کی سماعت کے دوران جج نے کیا، بھارت کی ایڈیشنل سیشن جج کا منی لانے سماعت کے دوران ریمارکس دیئے گود لینے کی منڈی میں نومولود آلو، ٹماٹر اور پیاز کی طرح بک رہے ہیں، افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہوں کہا کہ اس غیر قانونی خرید و فروخت کو روکنے کیلئے کوئی قانون ہی نہیں جو بچوں کے اس طرح کے ظالمانہ استعمال کو روک سکے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا کے بہت سے ممالک میں بچوں کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کی جاچکی ہے اور ایسے گود لینے کے افرد کو روکنے کیلئے قانون متعارف کرائے گئے ہیں۔
 
قانون کا نفاذ اور انصاف کا حصول بھی جمہوریت کا حصہ ہے۔ یہ کیسی جمہوریت ہے جہاں مزدوروں کے ہاتھ کاٹے جاتے ہیں اور جوان لڑکیوں کو غلام بنا بیچا جاتا ہے۔
 
Top