بھارت دنیا کو کالا دھن سپلائی کرنے والا پانچواں بڑا ملک بن گیا: ایکسپریس نیوز
arifkarim معطل اپریل 27، 2009 #2 ہاہاہاا، یار کوئی نئی خبر سناؤ۔ ایسی "دھوکے" بازی والی خبریں تو عام ہیں۔ ترقی پزیر ممالک کو لوٹ لوٹ کر ہی تو دوسرے ممالک ترقی یافتہ ہوئے ہیں
ہاہاہاا، یار کوئی نئی خبر سناؤ۔ ایسی "دھوکے" بازی والی خبریں تو عام ہیں۔ ترقی پزیر ممالک کو لوٹ لوٹ کر ہی تو دوسرے ممالک ترقی یافتہ ہوئے ہیں
ز زیک مسافر اپریل 27، 2009 #3 یہ بھی تو بتائیں کہ چین پہلے نمبر پر اور سعودیہ دوسرے نمبر پر ہے۔ مزید یہاں