بھائی جان کوئی اچھا سا آف لائن براؤزر تو بتا دیں ؟

رند

محفلین
السلام علیکم میرے پیارے بھائیو اور بہنوں آپ سب کی خدمت میں سلام عرض ہے بعد ازاں دکھڑا بھی عرض ہے جناب میں ایک ویب ڈولپمنٹ کی ویب سائیٹ www. w3schools.com کو اپنے پاس ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتا ہوں تاکہ آف لائن رہتے ہوئے بھی اس کا مطالعہ کرسکوں اس کے لیے میں نے دو عدد ' آف لائن براؤزر ' استعمال کیے ایک ہے Surf Offline اور دوسرا ہے HT Track web site downloader پہلے والا تو ساری سائیٹ کو ڈاؤن لوڈ ہی نہین کرتا اور کہتا ہے کہ ساری ویب سائیٹ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اس سافٹ ویر کو خریدنا پڑے گا اور میرے نزدیک سافٹ ویر خریدنا ایک بہت بڑا جرم ہے اور دوسرا والا اس قدر پیچیدہ ہے کہ کچھ سمجھ ہی نہین آتی اور جب اس سے ڈاؤن لوڈ کرتا ہوں تو صرف صفحہ اول ہی ڈاؤن لوڈ کرتا ہے اس لیے میری آپ تمام برادران سے گذارش ہے کہ اگر کسی کو کوئی اچھا آف لائن براؤز جو کہ مفت میں بھی ہو کا پتہ ہو تو اس غریب کو بتا کر ثواب حاصل کرین عین نوازش ہوگی وسلام
 
Top