بھائی ! تم جو بھی ہو

الف نظامی

لائبریرین
1236610_411522152286940_1197617059_n.jpg

بھائی ! تم جو بھی ہو مجھ سے زیادہ اہم ہو، اور جیسے بھی ہو مجھ سے بہرحال اچھے ہو۔
(احمد جاوید صاحب)​
 

الف نظامی

لائبریرین
1016259_420370948068727_181428338_n.jpg

خود کو اپنے بھائیوں اور ساتھیوں سے چھوٹا سمجھے بغیر ، آدمی اللہ (تعالی) کی بڑائی ماننے کے لائق نہیں ہو سکتا۔
(احمد جاوید صاحب)​
 

عبد الرحمن

لائبریرین
بہت خوب صورت اور دل میں اتر جانے والے اقوال ہیں۔
یہ قیمتی نصائح مجھ تک پہنچانے کے لیے جزاک اللہ خیرا!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top