بھائی ! تم جو بھی ہو مجھ سے زیادہ اہم ہو، اور جیسے بھی ہو مجھ سے بہرحال اچھے ہو۔ (احمد جاوید صاحب)
ا الف نظامی لائبریرین ستمبر 10، 2013 #1 بھائی ! تم جو بھی ہو مجھ سے زیادہ اہم ہو، اور جیسے بھی ہو مجھ سے بہرحال اچھے ہو۔ (احمد جاوید صاحب)
ا الف نظامی لائبریرین اکتوبر 12، 2013 #2 خود کو اپنے بھائیوں اور ساتھیوں سے چھوٹا سمجھے بغیر ، آدمی اللہ (تعالی) کی بڑائی ماننے کے لائق نہیں ہو سکتا۔ (احمد جاوید صاحب)
خود کو اپنے بھائیوں اور ساتھیوں سے چھوٹا سمجھے بغیر ، آدمی اللہ (تعالی) کی بڑائی ماننے کے لائق نہیں ہو سکتا۔ (احمد جاوید صاحب)
عبد الرحمن لائبریرین اکتوبر 12، 2013 #3 بہت خوب صورت اور دل میں اتر جانے والے اقوال ہیں۔ یہ قیمتی نصائح مجھ تک پہنچانے کے لیے جزاک اللہ خیرا!
بہت خوب صورت اور دل میں اتر جانے والے اقوال ہیں۔ یہ قیمتی نصائح مجھ تک پہنچانے کے لیے جزاک اللہ خیرا!