بگ بیش لیگ 2021-22

بگ بیش لیگ نہایت دلچسپ اور شاندار ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ ہے۔ جہاں خوبصورت کرکٹ تو ہوتی ہی ہے لیکن شاندار گرافکس اور بہترین کمنٹری کمال شمال کر دیتی ہے۔
جتنا ممکن ہو پائے دیکھ لیا کریں چونکہ ٹائمنگ وغیرہ کے چکر میں پورا ٹورنامنٹ فالو کرنا تو شاید کسی کے لئے بھی ممکن نہیں۔
 
Top