بکواس ۔۔۔۔ از فاتح الدین بشیر

تیری آنکھیں مری مشعل کی ضیا تھیں گویا
تو نے وہ چھین کے بے نور کیا ہے مجھ کو
کائناتوں کا مماثل ترا چہرہ تھا مجھے
لا مکانی کا شرف بخش دیا ہے مجھ کو
جن لبوں نے مجھے احساس دیا ہونے کا
ان کا الہام و تخیل بھی خطا ہے مجھ کو
جو طلب گارِ دعا بن کے مرے ساتھ اٹھا
آج وہ دستِ عطا بھی تو سزا ہے مجھ کو
کیا کہنے کیا شکوہ لفظی ہے کیا ندرتِ خیال اور رعنائی ہے​
بہت ہی خوبصورت نظم​
شاد و آباد رہیں​
مدیحہ گیلانی صاحبہ شریک محفل کرنے کے لئے آپکے ممنون ہیں​
بےحد شکریہ محترم سید شہزاد ناصر صاحب !
بلاشبہ بےحد خوبصورت نظم ہے ۔دعا اور تبصرے کا بےحد شکریہ ۔:) سلامت رہیں ۔
 
معذرت قبول کیجیے:oops:
میں دراصل مخمصے کا شکار تھا کہ کس طرح مخاطب کروں:confused:
"مدھو آپا" اس لیے نہیں کہہ سکتا تھا کہ اس میں آپ کا نک نیم آتا ہے۔
"صرف مدیحہ" کہنے کا انجام تو اس سے بھی برتر ہوتا:ROFLMAO:
اب رہ جاتا ہے "مدیحہ گیلانی صاحبہ"۔یہ ٹھیک رہتا کیا؟؟؟
معذرت قبول کی بیٹا ۔۔سلامت رہیں ۔:)
ویسے آپ نے بارہا ہمیں اسی نام سے مینشن کیا ہے ۔:)
چلیئے آپ کو غلطی کا احساس ہوا ۔۔ہمارے لیے اتنا ہی کافی ہے ۔
اور شکر کیجئے عینی بیٹا کی نظر اس پر پڑی نہیں تھی ورنہ ایک عدد کراس کے حقدار ٹھہرتے آپ :)
 
شکریہ:)
ویسے ایک بات آپ نے شاید نوٹ نہیں کی کہ میں جب بھی آپ کو "مدھو آپا" کہتا تھا تو عموماً "عینی کی مدھو آپا" کہتا تھا۔
تاکہ آپ براہ راست یوں نک نیم سے پکارے جانے پر برا نہ مانیں:)
صرف ایک کراس:eek:
اس نے تو کراسز کی لائن ہی لگا دینی تھی:battingeyelashes:
 
مقدس

لائبریرین

محسن بھائی
آپ آرام سے اپیا کہا کریں
گل ای مک گئی :rollingonthefloor:
 
شکریہ:)
ویسے ایک بات آپ نے شاید نوٹ نہیں کی کہ میں جب بھی آپ کو "مدھو آپا" کہتا تھا تو عموماً "عینی کی مدھو آپا" کہتا تھا۔
تاکہ آپ براہ راست یوں نک نیم سے پکارے جانے پر برا نہ مانیں:)
صرف ایک کراس:eek:
اس نے تو کراسز کی لائن ہی لگا دینی تھی:battingeyelashes:
نہیں بیٹا ! برا ماننے والی کوئی بات نہیں ہے اس میں ۔۔آپ ہمیں بھی آپا کہہ سکتے ہیں ۔:)
جی بالکل کراسز کی ایک لائن ہی نہیں پھر تو لائنیں لگ جانی تھیں ۔۔کیا خیال ہے انہیں بتا دوں :)تاکہ آپکی گوشمالی کی جا سکے :)
 
اوکے مدھو آپا(y)

:nailbiting:

آپا جی مجھے عینی کے پنجوں (کراسز) سے بہت ڈر لگتا ہے:(
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت خوبصورت "بکواس" فاتح بھائی۔۔۔۔۔ :notworthy:
زبردست۔۔۔۔ :zabardast1:
بہت سی داد قبول فرمائیے اس "عنوانِ نظم" اور "نظم" پر۔۔۔۔ ویسے قسم سے مجھے اس کا عنوان بہت ہی زیادہ پسند آیا ہے۔۔۔ دل کو چھو گیا ہے۔۔۔ :)

اور یہ

میرا سب مان مرا سارا تکبر توڑا
یاس و نومیدی میں لا کر مجھے یوں چھوڑا
اب مرے پاس نہ امّید نہ وہ کام و مرام
ایک بے زاری و وحشت ہے کہ دن رات مدام

:best::great::best::great::best::great:
 
اففففففففف افففففففففففف افففففففف
اپیاااااا یہ ظلم ہے میرے ساتھ
ظلم تو نہیں ہے بیٹا !!
اور جو ہمارے ساتھ ہو رہا ہے اسے کیا کہتی ہیں آپ :) کہ بغیر پڑھے ہی واہ واہ واہ !!
کیا بات ہے بھئی ۔۔چلو چلو جلدی سے پڑھو دو بار ۔۔میں نے نظر میں رکھا ہوا ہے تمہیں اس کے بعد تم سے اس نظم کے بارے میں مختصر سوالات کیے جائیں گے ۔۔جس سے اندازہ ہو گا ہمیں کہ تم نے اسے پڑھا ہے کہ نہیں :)
 
اپیا جان
صرف میں اکیلے کیوں بھگتوں
رات کو لائیو پڑھ کر سناؤں گی آپ کو
فاتح بھائی کے انداز میں برٹش ایکسنٹ کے ساتھ
ہی ہی ہی
آپ نے پہلی لائن پر ہی روک دینا ہے :rollingonthefloor:
 
اپیا جان
صرف میں اکیلے کیوں بھگتوں
رات کو لائیو پڑھ کر سناؤں گی آپ کو
فاتح بھائی کے انداز میں برٹش ایکسنٹ کے ساتھ
ہی ہی ہی
آپ نے پہلی لائن پر ہی روک دینا ہے :rollingonthefloor:
نا نا نا !! اب بھاگنے کی اجازت تو بالکل نہیں دی جائے گی :)
چلو چلو جلدی سے شروع ہو جاؤ ورنہ پڑھنے کی تعداد ایک اور مرتبہ بڑھائی بھی جا سکتی ہے :battingeyelashes:
 
Top