بڑی ویدیو فائلز اپ لوڈ کرنے میں مسئلہ

سلام
میں PHP5 استعال کر رہا ہوں اور مجھے بڑی ویڈیو فا ئلز اپ لوڈ کرنے میں مسئلہ آ رہا ہے۔ مثال کے طور پر فائل کا سائز 1GB تک ہو سکتا ہے۔ اگر کسی کو معلوم ہو تو اس کا سکرپٹ یا لنک مجھے جلد از جلد بتا دے۔ شکریہ
 

نبیل

تکنیکی معاون
ابوبکر صدیق، یہ تو سکرپٹ سے زیادہ بینڈوڈتھ کا مسئلہ لگتا ہے۔ آپ کتنی سپیڈ کا انٹرنیٹ کنکشن استعمال کر رہے ہیں؟
 

زیک

مسافر
پی‌ایچ‌پی کے ذریعہ فائل اپلوڈ کرتے ہوئے پی‌ایچ‌پی کی میموری کا بھی چکر ہوتا ہے اس لئے بہت بڑی فائلیں اپلوڈ کرنے میں مسئلہ آتا ہے۔
 
Top