بچے ہمارے عہد کے

خرد اعوان

محفلین
;)اپنا ہوم ورک اسکول میں ہی ختم کر لیتے ہیں تاکہ گھر میں آرام سے کیبل پر پروگرام دیکھ سکیں ۔

:applause:کرکٹ کھیلتے وقت صرف اپنے گھر کے شیشے نہیں توڑتے ۔

:dancing:اسکول جاتے وقت کسی چیز کی ضد نہیں کرتے سوائے اسکول سے چھٹی کرنے کے ۔

:callme:ان کو کلاس ٹیچر اس وقت اچھی لگتی ہے ، جب وہ کلاس روم سے باہر ہوتی ہے ۔

:laughing:وہ امتحان صرف اگلی جماعت میں جانے کے لیے دیتے ہیں ناکہ پاس ہونے کے لیے ۔

:shameonyou:وہ پودے جڑ سے اکھاڑ لیتے ہیں لیکن کسی پھول کو نہیں توڑتے ۔

;)وہ ماں اور دادی کی لڑائی کا آنکھوں دیکھا حال بڑی تفصیل سے والد کو بتا کر انعام حاصل کرلیتے ہین ۔
 
Top